حیدرآباد۔یکم اکٹوبر (اعتماد نیوز)ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویرا بھدرا سنگھ پر غیر محثوب اثاثہ جات کیس میں ہماچل پردیش کے ہائی کورٹ کی جانب سے انیں عبوری راحت
مل گئی ۔ ہائی کورٹ نے انکی گرفتاری پر روک لگاتے ہوئے آج فیصلہ سنایا۔ خیال رہے کہ ان پر اس وقت غیر محثوب اثاثہ جات کیس چل رہا ہے۔ یہ کیس اس وقت کا ہے جب وہ یو پی اے دور میں مرکزی وزیر تھے۔